وزیراعظم کا صدر مملکت سے ٹیلی فونک رابطہ دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو عید مبارک

شہباز شریف اور ڈاکٹر عارف علوی نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا


ویب ڈیسک July 10, 2022
فوٹو فائل

ISLAMABAD: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون کیا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک وزیراعظم نے ایک دوسرے کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے صدر مملکت سے عید الاضحی کی مبارک دینے کے لیے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس پر صدر پاکستان نے بھی وزیراعظم کو عید کی مبارک باد دی۔

مزید پڑھیں: مشکل وقت میں ایثار کا جذبہ پیدا کرنا ہوگا، صدر اور وزیراعظم کے عید پیغامات

وزیراعظم اور صدر مملکت نے ایک دوسرے کے لئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا.اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں