دلہا بارات لے جانے سے پہلے ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا ویڈیو سامنے آگئی

دلہا ن لیگ کو ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن آیا۔


ویب ڈیسک July 17, 2022
دلہا ن لیگ کو ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن آیا۔

پنجاب کے ضمنی الیکشن میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے اور عوام بھرپور دلچسپی سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

پی پی 224 میں دلہا نے پہلے ووٹ پھر بارات کا فیصلہ کیا۔ دلہا بارات پر جانے سے پہلے ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا۔ دلہا ن لیگ کو ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن آیا۔ اس نے لودھراں کے ضمنی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔

واضح رہے کہ پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ جاری ہے جب کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں