- برازیل: بینک سے قرضہ لینے کیلئے خاتون اپنے مردہ ماموں کو لے آئیں
- انسان اور ماحول دوست بیکٹیریا
- اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا
- وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب اراکین اسمبلی کو مبارکباد
- گجرات میں پی ٹی آئی کے چوہدری پرویز الہٰی کو ان کے بھتیجے نے شکست دیدی
- ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
- بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
- قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد رضوان انجرڈ ہوکر ٹی ٹوینٹی سیریز سے باہر
- تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
- غزہ میں اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے ہسپتال سے 200 لاشیں برآمد
- بلوچستان کا 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
- کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
- بھارتی نیوزکاسٹر ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے بے ہوش ہوگئیں
- محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیا
- ندا ڈار کا ون ڈے انٹرنیشنل میں تاریخی سنگ میل، دوسری پاکستانی کرکٹر بن گئیں
- پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مریم نواز
- پلاسٹک انڈسٹری، فضائی صنعت سے زیادہ بدتر ہے، تحقیق
- 20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹ
- دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی
- غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہید
اسلام آباد سے جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات برآمد
اسلام آباد: انسداد منشیات فورس نے پاکستان سے جدہ جانے والے مسافر لے پیٹ سے 124 کیپسول برآمد کرلیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔
اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار ہونے والے شخص کا تعلق چارسدہ سے ہے جو ہیروئن سے بھرے ہوئے 124 کیپسول پیٹ میں چھپا کر سعودی شہر جدہ لے جارہا رہا تھا۔
اے این ایف حکام کو اسکینگ کے دوران ملزم کے پیٹ میں منشیات کا علم ہوا جسے انہوں نے برآمد کرلیا، برآمد شدہ کیپسولز کا مجموعی وزن 980 گرام ہے۔
انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔