- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
10 سال پاکستان میں رہی میں آدھی پاکستانی ہوں، جمائمہ گولڈ اسمتھ
ٹورنٹو: ہالی ووڈ کی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ وہ سالوں پاکستان میں رہی ہیں اور آدھی پاکستانی ہیں۔
گزشتہ روز ٹورنٹو میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول منعقد ہوا جہاں پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی پہلی اہلیہ اور ہالی ووڈ کی معروف پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم ’واٹس لو گوٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کا پریمیئر بھی کیا گیا۔
اس موقعے پر غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمائمہ نے بتایا کہ ان کی فلم میں پاکستان کی ثقافت رسم و رواج اور مغربی کلچر کا امتزاج دکھایا گیا ہے جو کہ بے حد دلچسپ ہے۔
جمائمہ نے کہا کہ ’ میں دس سال پاکستان میں رہی ہوں میں اور میرے بچے آدھے پاکستانی ہیں‘۔
انہوں نے کہا کہ میری فلم کی کہانی پاکستان کے لوگوں اور وہاں کےکلچر سے متاثر ہے جن سے میں ملی۔
یاد رہے کہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم کے زریعے پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ہالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ہے جبکہ سجل بھی اس فلم کا حصہ بننے پر بےحد خوش ہیں۔
سجل نے ٹورنٹو انٹرنیشنل ایوارڈز کی تقریب میں غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شبانہ اعظمی اور ہالی ووڈ کے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب تھا جوکہ اب پورا ہوگیا ہے۔
A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)
A post shared by MEGA News (@meganews.pk)
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔