- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
شاہ رخ خان کی ’براہمسترا‘ میں خصوصی انٹری سے فلمی مداح خوش
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’براہمسترا‘ میں خصوصی انٹری دیکھ کر فلمی مداح حیران رہ گئے۔
ہدایت کار آیان مکھرجی کی فلم ’براہمسترا‘میں شاہ رخ خان نے موہن بھارگو کے کردار میں خصوصی انٹری دی ہے۔
فلم میں شاہ رخ خان کی اس خصوصی انٹری کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔
ٹوئٹر پر موجود بھارتی صارفین کا کہنا ہے کہ فلم ’براہمسترا‘ میں شاہ رخ خان نے جس کردار میں انٹری دی ہے، یہ کردار ہدایت کار آشوتوش گواریکا کی 2004ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’سودیس‘ کے موہن بھارگو نامی کردار سے جڑتا ہے۔
یاد رہے کہ 2004ء میں شاہ رخ خان نے فلم ’سودیس‘میں ناسا کے موہن بھارگو نامی ایک ملازم کا کردار ادا کیا تھا جبکہ فلم ’براہمسترا‘ میں، وہ موہن بھارگو نامی ایک سائنسدان کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں جو اضافی طاقت رکھنے والی برہمانچ خفیہ برادری کا رکن بھی ہے۔
اس کے علاوہ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم میں خصوصی انٹری بہت جاندار تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔