- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
وفاق سے پنجاب کو آئندہ ماہ سے گندم فراہمی شروع ہونے کا امکان
لاہور: پنجاب حکومت کو وفاق سے بڑا ریلیف مل گیا اور پنجاب کو ممکنہ طور پر آئندہ ماہ سے گندم فراہمی شروع ہونے کا امکان ہے۔
وفاق نے پنجاب کو 5 لاکھ ٹن امپورٹڈ گندم فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں باضابطہ منظوری دی جائے گی۔
محکمہ خوراک پنجاب نے کراچی سے امپورٹڈ گندم کی ترسیل کی تیاریاں شروع کردیں۔ آئندہ چند روز میں ٹرانسپورٹیشن اور باردانہ خریداری کے ٹینڈر جاری ہوں گے۔
پنجاب نے پہلے 10 لاکھ ٹن مقامی گندم فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔ وفاق کے انکار کے بعد پنجاب نے 5 لاکھ ٹن امپورٹڈ گندم دینے کی نئی درخواست دی۔
وفاق سے گندم ملنے کے بعد پنجاب میں سرکاری ذخائر مستحکم ہوں گے پنجاب کے پاس33 لاکھ ٹن گندم موجود ہے جو اپریل تک کیلئے ناکافی تھی۔ وافر گندم سٹاک کی بنیاد پر محکمہ خوراک دسمبر میں ملز کا کوٹہ مزید بڑھا دے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔