- بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی
- کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
- نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت
- کوئٹہ؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج 6 روز سے جاری
- حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکم
- آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر اظہارتشویش
- کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
- کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
متنازع ٹویٹ پر گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا
راولپنڈی: متنازع ٹویٹ کے جرم میں گرفتار تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق متنازع ٹویٹ کے بعد سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار سینیٹر اعظم خان سواتی کو عدالتی حکم کے بعد راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ سے ضمانت پر جیل سے رہا کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ان کی رہائی کے وقت پارٹی کا کوئی رہنما نہیں پہنچا، رہائی کے بعد وہ اپنے پی اے محمد طفیل کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ان کی رہائی دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے پر عمل میں آئی ہے۔ اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے گزشتہ روز اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔