- حسن علی کی سلیکشن! آفریدی نے بھی حیران رہ گئے
- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
- اسلام آباد میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب، سکیورٹی سخت کردی گئی
- گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
- پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے بھائی پختونخوا حکومتی ٹیم سے فارغ
- سلمان بٹ کا محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم
- پی ایس ایل کی لیگ کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی ہوگئیں
- پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات
- آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
شارع نورجہاں پولیس نے پیسے چھینے شورمچانے پرفائرنگ کرکے مقابلہ قراردیدیا، زخمی شخص کا بیان
کراچی: پولیس کا کہنا تھا کہ آج صبح اورنگی ٹاؤن ٹاؤن کٹی پہاڑی پر پولیس مقابلہ ہوا تھا جس کے دوران ایک شخص ہلاک اوردوسرا زخمی ہوگیا تھا تاہم زخمی شخص کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پولیس نے ہمیں روک کرپیسے چھینے کی کوشش جس پر شور کیا تو اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کٹی پہاڑی کے قریب صبح 6 بجے پولیس اہلکاروں نے موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم نہ رکنے پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص مارا گیا جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا، زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص جمعہ خان کا کہنا ہےکہ وہ اپنے کزن کے ہمراہ اپنے لاپتہ بھانجے کی تلاش کے لئے نکلا تھا کہ شارع نورجہاں پولیس نے انہیں کٹی پہاڑی پر روکا اور پیسے چھین لئے جس پر شور مچایا تو پولیس نے ان پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں اس کا کزن محمد یونس موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جب کہ وہ خود زخمی ہوگیا۔
واضح رہے کہ انعام کی رقم کے حصول کے لئے کراچی پولیس کی جانب سے مقابلوں کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔