ویڈیو سجاد علی کی بیٹے کے ہمراہ کیٹی پیری کے کنسرٹ میں شرکت

ویڈیو میں سجاد علی اور ان کے بیٹے کو امریکی گلوکارہ کے گانوں سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے


ویب ڈیسک May 22, 2023
(فوٹو؛ انسٹاگرام)

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار سجاد علی نے اپنے بیٹے کی خواہش پر امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے کنسرٹ میں شرکت کی ہے۔

گلوکار کے بیٹے خوبی علی نے سوشل میڈیا پر کنسرٹ کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ اپنے والد کو کیٹی پیری کے کنسرٹ میں لے کر گئے ہیں۔

ویڈیو میں سجاد علی اور ان کے بیٹے کو امریکی گلوکارہ کے گانوں سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔







View this post on Instagram


A post shared by Khubi Ali (@khubialy)




Sajjad Ali Attends Katy Perry Concert With His Son

Sajjad Ali Attends Katy Perry Concert With His Son

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جبکہ ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے ویڈیو میں سجاف علی کے مزاحیہ انداز پر خوب تبصرے بھی کئے جارہے ہیں۔

Sajjad Ali Attends Katy Perry Concert With His Son

Sajjad Ali Attends Katy Perry Concert With His Son

یاد رہے کہ سجاد علی پاکستان کے نامور گلوکار ہیں اور ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ان کے بیٹے نے بھی گائیکی کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں