پاکستان اور اٹلی کے درمیان قرضوں کے تبادلے کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ

پاکستان میں اطالوی سفیر اینڈریاس فیریریز اور سیکریٹری وزارت اقتصادی امور نے خطوط کے تبادلے پر دستخط کیے


Numainda Express July 07, 2023
پاکستان میں اطالوی سفیر اینڈریاس فیریریز اور سیکریٹری وزارت اقتصادی امور نے خطوط کے تبادلے پر دستخط کیے۔ فوٹو: فائل

پاکستان اور اٹلی کے درمیان قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ طے پا گیا۔

پاکستان اور اٹلی کے درمیان پاکستان اطالوی قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ (پی آئی ڈی ایس اے )کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے گیارہ ماہ میں 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے، اسٹیٹ بینک

وزارتِ اقتصادی امور کے مطابق پاکستان اور اٹلی کے درمیان خطوط کے تبادلے کے ذریعے پاکستان 'اطالوی قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ (پی آئی ڈی ایس اے) کی ٹائم لائن میں توسیع کا معاہدہ ہوا۔

پاکستان میں اطالوی سفیر اینڈریاس فیریریز اور سیکریٹری وزارت اقتصادی امور نے خطوط کے تبادلے پر دستخط کیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔