قلعہ عبداللہ پی بی 50 میں چھ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم

دوبارہ پولنگ کے نتیجے تک پی بی 50 سے کامیاب امیدوار زمرک خان کی فتح کا نوٹی فکیشن معطل


ویب ڈیسک March 15, 2024
(فوٹو : فائل)

الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے فتح یاب امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکتے ہوئے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 19 مارچ کو ہوگی، دوبارہ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی۔

واضح رہے کہ دوبارہ پولنگ کے نتیجے تک پی بی 50 سے کامیاب امیدوار زمرک خان کا نوٹی فکیشن معطل رہے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں