جاپان میں 71 شدت کا زلزلہ سونامی  وارننگ جاری

زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، رپورٹ


ویب ڈیسک August 08, 2024
حکام نے لوگوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کردی:فوٹو:سوشل میڈیا

جاپان میں 7.1 شدت زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے سے متاثر علاقے میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ حکام کی جانب حکام کی جانب سے کیوشو اور شکوکو کے مغربی جزائز ایک میٹر تک بلند لہروں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ جاپانی میڈیا کا بتانا ہے کہ سونامی کی وارننگ کا دائرہ کار کاگوشیما اور ایہائم تک بڑھا دیا گیا ہے۔

زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔حکام نے لوگوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں