- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
- بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
اسکول کوبم سےاڑانےکی دھمکی دینےوالا ملزم پولیس کے حوالے،2 کو جیل بھجوادیا گیا
ملتان: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے ایک ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ 2 کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔
ملتان پولیس نے گزشتہ روز اسکول کوبم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 3 ملزمان بلال، زبیر اور رمضان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ تینوں ملزمان اسکول کے ہی طالب علم ہیں، ملزم زبیر نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ انہیں اسکول سے جلدی چھٹی چاہیے تھی اس لئے بلال کے موبائل سے دھمکی دی۔ بعد ازاں عدالت نے ملزم بلال کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ زبیر اور رمضان کوجیل بھجوا دیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ملتان کی بستی ملوک میں واقع ایک اسکول میں دھمکی آمیز فون کال آئی تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔