- مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، پولینڈ
- پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 30 مئی کو خلا میں بھیجنے کا اعلان
- اورنگی ٹاؤن میں بچوں سے بدفعلی کرنے والے گروہ کے 6 کارندے گرفتار
- کراچی؛ بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتار
- فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک کیلیے پی ٹی آئی سے گارنٹی مانگ لی
- پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
- برطانوی وزیراعظم کا 4 جولائی کو قومی انتخابات کے انعقاد کا اعلان
- وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہونگے
- گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 6 دانش اسکولوں کے قیام کی منظوری
- بنگلہ دیشی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی بھارت میں لاپتہ ہونے کے بعد قتل
- مولانا اگرپی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں توہمارے ساتھ کیوں نہیں، یوسف رضا گیلانی
- کیا آپ فالسے کے ان 10 فوائد کے بارے میں جانتے ہیں؟
- ایبٹ آباد میں مسافر جیپ کے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 7 کی حالت تشویشناک
- وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم
- بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد
- سپریم کورٹ میں 30 مئی کو میرا میچ ہے، عمران خان
- موبائل فون کا بے تحاشا استعمال؛ ماں کی مار سے بیٹی ہلاک
- بنوں میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
- بلوچستان میں طالب علموں کیلیے قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار
- نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
ورلڈ کپ میں قوم کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا،ناصر جمشید کا عزم
لاہور: ورلڈ کپ کےلئے جنید خان اور محمد حفیظ کی جگہ ٹیم میں جگہ بنانے والے ناصر جمشید اور راحت علی نے میگا ایونٹ میں توقعات پر پورا اترنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصر جمشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس وہ خراب پرفارمنس کی وجہ سے اچھا نہیں کھل سکے تھے لیکن اب وہ اس وقت اچھی فارم میں ہیں اور ورلڈ کپ میں اچھا کھیل پیش کرکے عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ ماضی کی طرح بھارت کے خلاف اچھی پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھیں گے، وہ احمد شہزاد کے ساتھ اوپننگ کریں گا اچھی شراکت قائم کریں گے۔
اس موقع پر راحت علی کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے ٹیسٹ کے بعد انہیں ون ڈے فارمیٹ میں نمائندگی کا موقع دیا ہے، جنید خان کے ان فٹ ہونے کے بعد انہیں امید تھی کہ وہ میگا ایونٹ کے لئے سلیکٹ کرلئے جائیں گے۔ میگا ایونٹ میں ان کی حکمت عملی ہر مخالف کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کی ہوگی، اس کے لئے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ان کی لائن اور لینتھ بہت مدد دے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔