- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
اجنبی شخص کے باآسانی سینیٹ میں گھسنے پر ایوان کی سکیورٹی کا پول کھل گیا
اسلام آباد: ایک اجنبی شخص خود کو سینیٹر ظاہر کر کے ایوان میں داخل ہوا اور سینیٹ کی سکیورٹی کا پول کھول دیا جس پر سکیورٹی اہلکاروں نے اسے حراست میں لے لیا جب کہ چیرمین سینیٹ نے سکیورٹی چیف سمیت اہلکاروں کو معطل کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق ایک اجنبی شخص نے خود کو سینیٹر ظاہر کیا تو سکیورٹی اہلکاروں نے بھی اس سے کچھ پوچھنے کی زحمت نہ کی جس پر وہ شخص با آسانی سینیٹ میں داخل ہوگیا تاہم کچھ دیر بعد اس غیر متعلقہ شخص کی نشاندہی پر سکیورٹی اہلکاروں نے اسے فوری طور پر حراست میں لے لیا اور پوچھ گچھ شروع کردی۔
چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے ایوان کے اندر غیر متعلقہ شخص کے داخلے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سینیٹ کے چیف سیکورٹی آفیسر سمیت دیگر اہلکاروں کو بھی معطل کردیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔