- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
ایران اپنے میزائل پروگرام کے لئے مغربی طاقتوں کے سامنے ڈٹ گیا
تہران: ایران نے ایک بار پھراپنے میزائل پروگرام کا دفاع اوراسے جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے میزائل پروگرام پرپابندیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قرار دادوںپرکسی صورت عمل درآمد نہیں کیاجاسکتا، ایران میزائل پروگرام سے متعلق سلامتی کونسل کی شرائط قبول نہیں کرے گا۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ جنرل عطا اللہ صالحی نے کہاہے کہ ایران کے خلاف عالمی قراردادوں کوکوئی اہمیت دیں گے نہ ہی ہم ان پرعمل درآمدکے پابندہیں، وقت کے ساتھ ساتھ ایرانی میزائل سسٹم کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ جاری رہے گا۔ انۃوں نے کہاکہ ایران کامیزائل پروگرام پرعالمی قراردادوں کی پابندی نہ کرناجوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ ہم اپنا میزائل پروگرام جاری رکھیں گے کیونکہ یہ ملکی دفاع کے لیے ناگزیرہے۔ انھوں نے کہاکہ ہمارامیزائل پروگرام کسی پڑوسی یادوست ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔