- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
چوہدری نثار کوان کی برطانوی ہم منصب کا فون، دوطرفہ تعلقات اور امیگریشن معاملات پرتبادلہ خیال
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کو ان کی برطانوی ہم منصب نے ٹیلی فون کیا جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت امیگریشن کے بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کو برطانوی وزیر داخلہ تھریسامے نے ٹیلی فون کیا جس میں پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ اور امیگریشن کے معاملات سمیت دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال اور اطمینان کا اظہار کیا گیا جب کہ اس موقع پر برطانوی وزیرداخلہ تھریسامے کا کہنا تھا کہ پاک برطانیہ تعلقات کےفروغ اور امیگریشن کے بارے میں دوطرفہ تعاون پراطمینان ہے لہٰذا چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں مزیدبہتری آئے۔
برطانوی ہم منصب سے بات چیت میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ ہمہ جہتی تعلقات کواہمیت دیتا ہے اوربہتری کا خواہاں ہے جب کہ غیر قانونی انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد ملک کو بدنام کرر ہے ہیں لہذا ایسے لوگوں کا کسی جماعت، گروہ یا کسی بھی مافیا سے تعلق کیوں نہ ہو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔