- جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
تمام فریق شام کے مسئلے کا پرامن حل تلاش کریں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا مخالف ہے لہٰذا تمام فریق شام کے مسئلے کا پر امن حل تلاش کریں۔
شام کی صورت حال دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کا رکن ہے اور ان ہتھیاروں کے استعمال کا مخالف ہے جب کہ کسی کی طرف سے بھی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال قابل مذمت ہے۔ ترجمان نے کہا کہ شام کے عوام نے بے پناہ مصائب کا سامنا کیا ہے ان کے مسائل کا حل تلاش کیا جانا چاہیے، تمام فریق مسئلے کا پرامن حل تلاش کریں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :شام کے شہر ادلیب میں کیمیائی حملہ
واضح رہے شام کے جنگ زدہ شہر ادلیب میں گزشتہ روز کیے گئے کیمیائی حملے میں 58 افراد ہلاک ہوئے جن میں 12 بچے بھی شامل ہیں جب کہ امریکا نے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر شامی ایئربیس پر کروزمیزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔