- یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
- لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی
- وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
- دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
- عارف علوی انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے، شاہ محمود، یاسمین راشد سے ملاقات
- 10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان
- پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگی
- لاہور؛ گاڑیوں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر لوٹنے والا ڈاکو گرفتار
- بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
- پی ایس ایل2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
- پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
- پاکستان کے ڈیری سیکٹر کو مسلسل چیلنجوں کا سامنا، ماہرین
- کھانسی جان لیوا کب ثابت ہوتی ہے؟
- ہر مشہور شخص لیڈر نہیں بن سکتا
- بغیر پروں کے پُر تعیش طیارے کا ڈیزائن پیش
- ازدواجی زندگی نے مجھے سیلز بزنس میں ماہر بنا دیا، امریکی شہری
- عامر 15سال بعد ٹی20 ورلڈکپ ٹائٹل کی تاریخ دہرانے کے خواہاں
- غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
میٹرک بورڈ کا انوکھا کارنامہ، دوران امتحان ہی طلبا کا سینٹر تبدیل
کراچی: میٹرک بورڈ انتظامیہ نے انتہائی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوئے پرچہ شروع ہونے سے چند لمحے قبل امتحانی مرکز تبدیل کر دیا جس سے بچوں کا سال ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں میٹرک امتحانات کے دوسرے مرحلے کے تحت بچوں کے امتحانات کا سلسلہ لینے کا عمل جاری ہے لیکن آج جب طلبا کراچی کے علاقے کیماڑی میں واقع باب الاسلام اسکول پہنچے تو ثٓانوی بورڈ کے عہدیدار کی جانب سے پرچہ شروع ہونے سے چند منٹ پہلے ان سے کہا گیا کہ آپ کا امتحانی مرکز تبدیل کر دیا گیا ہے اور اب آپ لوگ وہیں جا کر پرچہ دیں گے جس پر طلبا نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ثانوی بورڈ ہمارے مستقبل کے ساتھ کھیل رہا ہے۔
اس کے علاوہ اورنگی ٹاؤن میں بھی طالبات کے اسکول میں مرد حکام کی جانب سے جب بچیوں کی جامع تلاشی لینے کا کہا گیا جس پر طالبات اور والدین نے شدید احتجاج کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔