امریکا میں زیر علاج احمد کو ڈاکٹروں نے پاکستان واپسی سے روک دیا

این این آئی  جمعـء 9 جون 2017
ابھی اسے مزید علاج کی ضرورت ہے، امریکی ڈاکٹرز۔ فوٹو : فائل

ابھی اسے مزید علاج کی ضرورت ہے، امریکی ڈاکٹرز۔ فوٹو : فائل

 واشنگٹن:  امریکا میں زیر علاج لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم محمد احمد کو ڈاکٹروں نے پاکستان واپسی سے روک دیا۔

امریکا میں زیر علاج لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم محمد احمد کو طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے پاکستان واپسی سے روک دیا تاہم امریکی ڈاکٹروں کے مطابق محمد احمد کے گلے میں درد کی شکایت برقرار ہے اور ابھی اسے مزید علاج کی ضرورت ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔