- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
بنوں تھانے پرحملہ، 6 خودکش حملہ آور مارے گئے
بنوں: تھانے میریان پرحملہ کرنے والے 6 خودکش حملہ آور مارے گئے۔
تھانہ میریان پر شدت پسندوں نے صبح 5 بجے حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی اداروں نے علاقےکو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا جو 2 گھنٹے جاری رہا، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد خودکش حملہ آوروں نے دھماکے کرنا شروع کر دیئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 4 دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا اور 2 فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے، فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوا، اس موقع پردہشت گردوں سے ملنے والی بارودی جیکٹس ناکارہ بنا دی گئیں، دوسری جانب کرک کے علاقے گرگری میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے شدت پسند 10 کلو بارود، 2 بم اور راکٹ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔