- امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی
- فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس
- یقین ہے اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ساتھ لائیں گے؛ بابراعظم
- پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑا اضافہ
- جنوبی وزیرستان: نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکرز گرفتار
- پنجاب پولیس نے 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا
- حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی
- پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ
- گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیا
- کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
- پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور
- کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق
- سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
- پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار
- حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی
- گندم اسکینڈل؛ کون سی راکٹ سائنس ہے؟
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ
افغان دہشت گردوں کا بلوچستان میں مسلم باغ سیکٹر پر حملہ، ایف سی جوان شہید
کوئٹہ: افغانستان سے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے مسلم باغ سیکٹر میں 70 سے 80 مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایف سی کا جوان شہید ہو گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان سے 70 سے 80 مسلح دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے مسلم باغ سیکٹر پر حملہ کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران دہشت گردوں نے شدید بھی فائرنگ کی جس کا چیک پوسٹ پر موجود ایف سی کے جوانوں نے بھرپورجواب دیا تاہم اس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کے تبالے میں فرینٹیرکانسٹیبلری کا نائیک نیاز شہید ہو گیا جب کہ آخری اطلاعات موصول ہونے تک دہشت گردوں سے مقابلہ جاری تھا اور ایف سی کی مزید نفری کو علاقے میں طلب کر لیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار افغانستان سے پاکستانی علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کئے جا چکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔