- انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
- میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست
- رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی
- شرارتی بلیوں کی مضحکہ خیز تصویری جھلکیاں
- چیف جسٹس مداخلت کاروں کی خاموش سرپرستی کے بجائے تمام تجاویز سامنے لائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
- کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
- آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
- پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا
- سعودی عرب میں عالمی رہنماؤں سے باہمی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پر پیشرفت ہوئی، وزیراعظم
- جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائی
- امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ؛ 4 افسران ہلاک اور 4 زخمی
- مریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم
- اسرائیل مخالف مظاہرہ؛امریکی پولیس نے خواتین کا زبردستی اسکارف اتار دیا
- غذاؤں کا انتخاب دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
- گھریلو اشیاء میں استعمال ہونے والی پلاسٹک کے متعلق خوفناک انکشاف
- اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی
- بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- جامعہ کراچی میں فلسطین اور امریکی طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج
- ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کمی
غربت کی وجہ سے تعلیم حاصل نہ کرنے پر افسوس ہے، ارشد خان
کراچی: چائے والے کے نام سے مشہور ماڈل ارشد خان نےتعلیم مکمل نہ ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
گزشتہ برس اپنی نیلی آنکھوں کے باعث سوشل میڈیا پر طوفان مچانے والے ارشد خان عرف چائے والے کی حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے تعلیم حاصل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور تمام لوگوں سے درخواست کی ہے کہ تعلیم ضرور حاصل کریں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ارشد خان پرکشش ترین مردوں میں شامل
ویڈیو پیغام میں ارشد نے کہا آپ لوگ جس شعبے میں جانا چاہتے ہیں وہاں ضرور جائیں لیکن سب سے پہلے اپنی پڑھائی ضرور مکمل کریں۔ ارشد خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج مجھے بہت افسوس ہورہا ہے کہ میں نے غربت کی وجہ سےیا بچپن میں غفلت اور شیطانی کی وجہ سے اپنی پڑھائی مکمل نہیں کی، جب کہ ہر شعبے میں تعلیم بہت ضروری ہے، لہٰذا آپ سب تعلیم ضرور حاصل کریں۔
واضح رہے کہ نیلی آنکھوں والے ارشد خان کافی عرصے سے سوشل میڈیا سے دور ہیں لیکن ماڈلنگ کے شعبے میں خوب نام کمارہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔