- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
- یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
- چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق
- قلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ
- پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے
- شعیب اختر کا ورلڈکپ ٹرافی کے ہمراہ آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر
چیف جسٹس الیکشن میں دھاندلی کا ازخود نوٹس لیں،عمران
لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ دھاندلی زدہ الیکشن کی تمام تر ذمے داریاں ریٹرننگ افسران پر عائد ہوتی ہیں۔
جلد قومی اسمبلی میں تقریر کے ذریعے دھماکہ کرونگا۔ تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی، میں چیف جسٹس سے مطالبہ کروں گا کہ وہ ازخود نوٹس لیں۔ ہم دھاندلی کیخلاف الیکشن ٹریبونلز اور عدالت عالیہ میں بھی جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کی سربراہی میں عیادت کیلیے آنیوالے وفد سے گفتگو میں کیا، وفد میں جاوید فاروقی، شہباز میاں اورافضال طالب بھی شامل تھے۔
عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت میں بھرپور چیک اینڈ بیلنس ہو گا۔ وزیراعلی، صوبائی وزرا اور تمام سیکریٹریز کے اثاثے انٹرنیٹ پر ڈکلیئر ہونگے۔انھوں نے کہا کہ کراچی میں پہلی مرتبہ ایم کیوایم کے علاقوں میں لوگوں نے پی ٹی آئی کو بھاری تعداد میں ووٹ دیے ہیں، تبدیلی کیطرف عوام چل پڑے ہیں۔ دریں اثناء عمران خان سے دفاع پاکستان کونسل کے رہنما لیفٹیننٹ جنرل(ر)حمید گل نے ملاقات کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔