- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
- فوڈ رائیڈر جلد ڈلیوری کے چکر میں 28 چالان کروا بیٹھا
- لاہور کے حلقہ پی پی 161 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار
- اسرائیلی کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہید
- بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان
- لاپتہ افراد کیس؛ سندھ ہائیکورٹ نے جبری گمشدگی پر سوالات اٹھا دیے
- وزیرستان؛ مسلح ملزمان سرکاری اسکول میں داخل، آتشیں مواد سے دھماکا
- ججز خط کیس؛ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے، چیف جسٹس
- عدت کیس؛ خاور مانیکا کا سیشن جج پر عدم اعتماد کا اظہار
- سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل
- پاکستان کو کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے مالی اہداف پر عمل کرنا ہوگا، آئی ایم ایف
- 2023، آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان
- تمباکو، چینی، سیمنٹ کھاد پر لاگو ٹریک سسٹم میں خامیوں کا انکشاف
- پاکستان کا چین سے مل کر سولر پینلز کی تیاری کا منصوبہ
- 2023، بینک صارفین کو ایک ارب 26 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف فراہم
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ سلمان بٹ نے بتادیا
- کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے، وزیراعظم
- سی سی پی نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دیدی
- پاکستانی ٹاپ آرڈر پر تجربات بند کرنے کا مطالبہ
كوئٹہ میں بغیر پھاٹک كے ریلوے كراسنگ ٹریک حادثات كا سبب بننے لگے
کوئٹہ: شہر كے 18 مختلف مقامات پر بغیر پھاٹک كے ریلوے كراسنگ ٹریک حادثات كا باعث بننے لگے ہیں لیکن حکام کوئی توجہ نہیں دے رہے۔
رواں سال شہر كے مختلف علاقوں سریاب، سمنگلی، عالمو، ایئر پورٹ روڈ سمیت بلیلی میں ریلوے كراسنگ ٹریک پر پھاٹک نہ ہونے كی وجہ سے 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 16 زخمی اور 3 افراد معذور ہو كر بستر سے لگ چکے ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ شہباز ٹاؤن ریلوے كراس، ایئر پورٹ روڈ، سریاب مل كراس، دشت كراس اورموسیٰ كالونی كراس اہمیت كے حامل ہیں جہاں ریلوے پھاٹک لگانا انتہائی ضروری ہے تاہم نہ تو ریلوے حكام توجہ دیتے ہیں اور نہ ہی ضلعی انتظامیہ اس پر کچھ کر رہی ہے۔
شہریوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ كوئٹہ كے مختلف مقامات پر ریلوے كراسنگ ٹریک پر پھاٹک لگائے جائیں تاکہ آئندہ ایسے حادثات سے بچا جاسکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔