- رہنما پی ٹی آئی محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز
- کراچی میں اگلے 3 روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان
- جنوبی افریقا الیکشن؛ پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی
- کویت کے نئے ولی عہد کے نام کا اعلان کردیا گیا
- کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ
- راولپنڈی؛ کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
- ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد سے کروڑوں کا سامان چوری، 2 ملزمان گرفتار
- گلشن اقبال میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل نوجوان یونیورسٹی گولڈ میڈلسٹ تھا
- قومی کرکٹرز بُل رائیڈنگ دیکھنے پہنچ گئے
- گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
- ناقص انتظامات، سفری تھکاوٹ! 3 بڑی ٹیمیں آئی سی سی سے ناراض
- برطانوی سفیر کو میکسیکو میں سفارتخانے کے ملازم پر رائفل تاننا مہنگا پڑ گیا
- بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، فضل الرحمان
- وزیرداخلہ کا سمندرپار پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس
- مچل مارش، وارنر کی یوگنڈا کے کھلاڑیوں سے ملاقات، کپتان شرٹ پہن لی
- غزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ اسرائیل کی رضامندی
- ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی اٹھانا چاہتا ہوں، کپتان بابراعظم
- کراچی صدر موبائل مارکیٹ میں چھینے گئے فونزکے آئی ایم ای آئی بدلنے والے دکاندار گرفتار
- نیپرانے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی قرار دے دیا
بلدیہ عظمیٰ کی بھی رہائشی سے کمرشل ہونے والی اراضی کی فہرست مرتب ہونا شروع
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے بعد بلدیہ عظمیٰ نے رہائشی سے کمرشل ہونے والی اراضی کی فہرست مرتب کرنا شروع کردی، پارکوں میں قائم شادی ہالز، فٹنس کلبس اور ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا ہے، میئر کراچی نے محکمہ لینڈ، ری کریشن، اسپورٹس ، کلچر، اورنگی ٹاؤن، کچی آبادی سمیت دیگر محکوں کے سربراہان کو ہدایت دی ہے کہ اراضی کی اصل شکل اور اس پر جاری سرگرمیوں سے متعلق رپورٹ بھی جمع کرائی جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی احکام پر بلدیہ عظمیٰ کراچی بھی حر کت میں آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کے ایم سی نے عوامی تفریح یا فلاحی سرگرمیوں کے لیے کئی مقامات پر جگہ دی تھی لیکن وہاں اب بڑے پیما نے پر تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں اربوں روپے مالیت کے 930 رہائشی پلاٹس پر کمرشل سرگرمیاں، رپورٹ تیار
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کے ایم سی کی مختلف اراضی پر تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں اور عوام کے لیے قائم پارک میں شادی ہالز، جیم ، ہوٹل ، ریسٹورنٹ، دکانیں تعمیرکی گئی ہیں۔
اسی سے متعلق: کراچی کی کم از کم 500 عمارتیں گرانا ہوں گی، سپریم کورٹ
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔