- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
سندھ حکومت نے کورونا آرڈیننس سے بجلی اور گیس بلز میں رعایت کی شق خارج کردی
کراچی: گورنر سندھ کے اعتراضات کے بعد کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس سے بجلی اور گیس کے بلز میں رعایت کی شق خارج کردی گئی ہے۔
سندھ حکومت نے کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کے اعتراضات دور کردیے، گورنر سندھ نے آرڈیننس میں عوام کو بجلی اور گیس بل میں رعایت پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ گیس وبجلی کا معاملہ وفاقی دائرہ کار ہے۔
گورنر سندھ کی جانب سے اعتراض کے بعد سندھ حکومت نے آرڈیننس سے بجلی اور گیس کے بل میں رعایت کی شق خارج کردی ہے، گورنر سندھ کو کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس ارسال کرنے کے لیے چیف سیکریٹری کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں جب کہ محکمہ قانون اور وزیراعلیٰ سندھ نے بھی سمری کی منظوری دیدی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔