- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
- پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
- مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
مون سون کی طوفانی بارشوں میں مجموعی اموات کی تعداد 99 ہوگئی
اسلام آباد: این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ مون سون سیزن میں مجموعی اموات کی تعداد 99 ہوگئی ہے، جب کہ اس دوران 895 مکانات مکمل تباہ اور 244 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق مون سون بارشوں اور سیلاب کے دوران جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری ہوگئی ہے، اس حوالےسے این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق مون سون سیزن میں مجموعی اموات کی تعداد 99 ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 46 مرد، 11 خواتین اور 42 بچے شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بارشوں کے دوران پنجاب میں 8، سندھ میں 34 ، خیبر پختونخوا میں 29افراد جاں بحق ہوئے، بارشوں و سیلاب سے 46 افراد زخمی ہوئے، جن میں 33 مرد، 4 خواتین اور 9 بچے شامل ہیں، بارشوں سے 10سڑکیں، 5 پل،1 ہوٹل 3 مساجد کو بھی نقصان ہوا، بارشوں سے 895 مکانات مکمل تباہ جب کہ 244 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔