- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
سرگودھا میں رقابت کی آگ میں جلتے ہوئے بھائی نے جڑواں بھائی کا قتل کردیا
سرگودھا: ایک ہی لڑکی کی محبت میں گرفتار چھوٹے بھائی نے رقابت میں بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
سرگودھا کے نواحی علاقے ڈیرہ بارے والا میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہےجہاں ایک ہی لڑکی کی محبت میں گرفتار بھائی نے رقابت کی آگ میں جلتے ہوئے اپنے ہی جڑواں بھائی کی جان لے لی۔
پولیس کے مطابق لڑکی کی محبت میں مبتلا رمضان کو جب علم ہوا کہ اس کا بھائی بھی اسی لڑکی کی محبت میں مبتلا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے تو وہ آپے سے باہر ہوگیا اور اس نے اپنے بھائی عبدالرحمان کو سوتے میں پستول سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ دونوں جڑواں بھائیوں میں ایک منٹ کا فرق تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تین ماہ قبل پیش آنے والے عبدالرحمان کے قتل کے وقوعے کی جب تھانہ جھال چکیاں پولیس نے تحقیق کی تو ابتدائی طور پر پولیس کو کوئی سراغ نہ ملا۔ تاہم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے شواہد اکھٹے کرتے ہوئے جب پولیس نے رمضان کو حراست میں لیا تو اس نے اعتراف جرم کر لیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔