- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- پی ٹی آئی مذاکرات کے بجائے ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
کراچی میں اگلے تین روز تک موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کراچی: سمندری ہوائیں جزوی طور پر متاثر ہونے کے سبب اگلے 3 روز تک مطلع گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، آج (بدھ) کو پارہ 38 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران دوپہر کے وقت سمندری ہوائیں جزوی طور پر متاثر رہ سکتی ہیں، اس دوران شام کے وقت سمندر کی جنوب مغربی جبکہ دن کے وقت شمال مغربی اور مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں جب کہ مذکورہ وجوہات کے سبب گرمی کا زیادہ سے زیادہ پارہ بلند ہوسکتا ہے۔
محکمہ موسیات کے مطابق منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 جبکہ کم سے کم 24.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، نمی کا تناسب صبح کے وقت 70 جبکہ شام کو انتہائی کمی سے صرف 7 فیصد ریکارڈ ہوا، آج (بدھ) کو مطلع گرم اور خشک رہنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔