- اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیا
- قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی کیا ہوگی؟ سلیکشن کمیٹی نے لب کشائی کردی
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
- پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
نواز شریف پی ڈی ایم کے پشاور جلسے سے خطاب نہیں کریں گے
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اتوار کو پشاور میں ہونے والے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب نہیں کریں گے۔
ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے دریافت کرنے پر مسلم لیگ ن کی نائب مرکزی صدر نے تصدیق کی ہے کہ طبیعت کی خرابی کے باعث نواز شریف حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے پشاور میں ہونے والے جلسے سے خطاب نہیں کرسکیں گے۔
صارف کو جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ پشاور میں خطاب نہیں کرسکیں گے کیوں کہ ابھی بھی بہت تکلیف ہے۔
آمین۔ پشاور میں خطاب نہیں کر سکیں گے کیونکہ ابھی بھی بہت تکلیف ہے۔ https://t.co/IRgWdP1x3t
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 21, 2020
واضح رہے اس سے قبل نواز شریف اچانک طبیعت کی خرابی کی وجہ سے اسپتال منتقل ہونے کے باعث 17 نومبر کو ہونے والی پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوسکے تھے۔
یہ خبر بھی پڑھیے: نوازشریف طبیعت اچانک بگڑنے پر اسپتال منتقل
اس روز نواز شریف ویسٹ لندن اسپتال گئے جہاں ان کا سی ٹی اسکین کیا گیا اور خون کے نمونے بھی لیے گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق انہیں گردے میں درد کی شکایت بتائی گئی تھی اور کہا گیا تھا کہ ان کے گردے میں پتھری کا علاج جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔