- طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق
- وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
- کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ کو تجاویز
- پنجاب اور لاہور کے بیشتر اضلاع میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
- امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان
- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا
- وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
- ارشدشریف قتل کیس؛ حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع
- جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
- سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری
- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
روزنامہ ایکسپریس کے معروف کالم نگار اور سینیئرصحافی عبدالقادرحسن انتقال کرگئے
لاہور: سینیئر صحافی اور معروف کالم نگار عبدالقادر حسن 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
عبدالقادر حسن نے اپنے صحافتی سفر کی شروعات بطور سیاسی رپورٹر کی۔ ان کا شمار اپنے دور کے بہترین سیاسی رپورٹرز میں ہوتا تھا۔ رپورٹنگ کے بعد عبدالقادر حسن نے غیر سیاسی باتیں کے عنوان سے کالم نگاری کا آغاز کیا، جسے سیاسی و عوامی حلقوں میں بے پناہ پذیرائی ملی۔
معروف کالم نگار عبدالقادر حسن 2006ء سے تادم مرگ روزنامہ ایکسپریس سے وابستہ رہے ، ان کا آخری کالم دو روز قبل ایکسپریس میں شائع ہوا۔
عبدالقادر حسن کا آخری کالم: بے وفائی کی سزا
ان کے کے اپنے دور کے معروف سیاستدانوں نوابزادہ نصر اللہ، میاں محمود قصوری اور میاں معراج خالد سے گہرے تعلقات تھے جبکہ ذوالفقار علی بھٹو شہید سے بھی اچھے مراسم تھے۔ عبدالقادر حسن کی نماز جنازہ منگل کی صبح نو بجے ڈیفنس کی مقامی مسجد میں ادا کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔