- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
پاکستان اوردیگرممالک کے درمیان ایئرسروسزایگریمنٹ؛ تین رکنی کمیٹی تشکیل
لاہور: پاکستان اوردیگرممالک کے درمیان ایئرسروسزایگریمنٹ کے معاملے سے متعلق ایئرسروسزایگریمنٹ کے ازسرنو جائزہ کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
پی آئی اے کے چیف کمرشل آفیسر، ڈائریکٹر ائیرٹرانسپورٹ اور سینئرجوائینٹ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویثرن کمیٹی کے رکن ہوں گے ۔کمیٹی اے ایس اے کا ازسرنوع جائزہ لے گی۔
پی آئی اے سمیت پاکستانی نجی ائیر لائنزسے مشاور ت کی جائے گی۔ پاکستان اوردیگر ممالک کے درمیان فضائی سروسز معاہدوں کے ازسرنو جائزے کے لئے ورکنگ گروپ کا اجلاس طلب کرلیا۔ 20 جنوری کو ایوی ایشن ڈویژن اسلام آباد میں اجلاس میں پی آئی اے کے چیف کمرشل آفیسر، ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ شریک ہوں گے۔
اجلاس میں پی آئی اے کے مستقبل میں بیرون ملک آپریشنزکی توسیع، فریکوئنسی اورروٹس کا معاملہ بھی زیرغورہوگا۔ دیگر ممالک سے کئے گئے معاہدوں اور ایم اویوز میں درکار ترامیم بھی زیر غور ہوں گی جبکہ معاہدوں اور ایم اویوز میں درج ٹریفک رائٹس پر پی آئی اے کو درکار نظر ثانی بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔