تازہ ترین 
< >
rss

 طالب فریدی

چوہدری شوگر مل کیس؛ نوازشریف نیب کے سوالات کا جواب نہ دے سکے

حکومتی امور سرانجام دینے میں مصروف تھا کاروبار کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں، نواز شریف

October 15, 2019

نوازشریف نے410 ملین روپے کی منی لانڈرنگ کی، نیب

چوہدری شوگرملز اور شمیم شوگرملز میں 1992 سے 2016 تک 2 ہزار ملین کی انوسٹمنٹ کی گئی، نیب رپورٹ

October 11, 2019

پی آئی اے نے 10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا مسافروں کا کھانا ضائع کردیا

پی آئی اے انتظامیہ نے 3 سال کے دوران 5 لاکھ 14 ہزار 554 مسافروں کا اضافی کھانا منگوا کر ضائع کیا، آڈٹ رپورٹ کا انکشاف

October 7, 2019

پی آئی اے کے فضائی میزبانوں پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی پابندی

فضائی میزبان اکثر اوقات شوشل میڈیا پر مختلف ویڈیو اپ کردیتے تھے

September 23, 2019

خالی جہاز اڑانے سے پی آئی اے کو 18 کروڑ 40 لاکھ روپے کا نقصان

پی آئی اے کی 46 پروازیں مسافروں کے بغیر ہی اڑان بھرتی رہیں، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

September 20, 2019

نیب نے ٹویوٹا موٹرز کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا

ملزمان نے عوام کو منافع کا لالچ دے کر اربوں روپے سمیٹے ان کے خلاف 700 سے زائد شکایات موصول ہوئیں

September 16, 2019

وزیراعلیٰ پنجاب فضائی حادثے سے بال بال بچ گئے

حافظ آباد سے واپسی پر وزیراعلی کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا

September 3, 2019

کنسلٹنٹس کمپنیوں کواربوں روپے کی ادائیگی؛ شہباز شریف کے گرد شکنجہ سخت

نیب نے شہباز شریف کے لئے سوال نامہ تیار کرلیا

August 22, 2019

ایف آئی اے افسران منی لانڈرنگ ملزمان کو تحفظ دینے لگے، برآمد رقم بھی غائب

افسران کی ناقص تفتیش سے ملزمان کی ضمانت بھی ہوگئی اور ان کے خلاف مزید کارروائی بھی نہیں کی گئی

August 21, 2019

سوشل میڈیا پر علی ظفر کے خلاف الزامات لگانے پر 15 سے زائد اداکاروں کو نوٹس جاری

ایف آئی اے نے اداکارہ عفت رحیم، فریحہ ایوب اور علی گل پیر سمیت دیگر 15 فنکاروں کو نوٹس جاری کیے

August 19, 2019
1