- یقین ہے اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ساتھ لائیں گے؛ بابر اعظم
- پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑا اضافہ
- جنوبی وزیرستان: نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکرز گرفتار
- پنجاب پولیس نے 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا
- حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی
- پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ
- گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیا
- کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
- پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور
- کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق
- سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
- پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار
- حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی
- گندم اسکینڈل؛ کون سی راکٹ سائنس ہے؟
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ
- ایران کے صحرا میں بنایا گیا ویران شہر
- خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بھتہ مانگنے والے 4 ملز م گرفتار
کراچی: رینجرز اور پولیس نے تاجر سے بھتہ مانگنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان رینجرز سندھ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 19 جنوری 2021 کو گلبہار سینٹری مارکیٹ کے تاجر محمد عمران سے ملزمان نے 25 لاکھ روپے بھتہ مانگا تھا اور طلب کی گئی رقم نہ دینے پر تاجر اور اس کے بیٹے کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔
تاجر نے فوری طورپر رینجرز اور پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان فہد ، صفیان ، اسامہ اور الیاس کو گرفتار کرلیا۔
اعلامیے کے مطابق ملزمان نے جس سم سے تاجر کو فون کیا تھا، ملزمان کے قبضے سے وہ سم اور موبائل فون بھی برآمد کرلیے گئے۔ ملزمان منشیات فروشی کے دھندے میں بھی ملوث ہیں۔ چاروں ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔