- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
نائجیرین باشندے کے پیٹ سے 2 لاکھ امریکی ڈالر کی منشیات برآمد
اسلام آباد: نائیجیریا کے باشندے کے پیٹ سے کوکین کے 71 کیپسول بر آمد ہوئے، جن کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 2 لاکھ ڈالر لے لگ بھگ ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اے این ایف نارتھ اور اے این ایف انٹیلیجنس نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی اور نائجیرین باشندے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔
اے این ایف کے مطابق کارروائی میں نائیجیریا کے باشندے سے کوکین کے 71 کیپسول بر آمد ہوئے، 923 گرام کے کوکین کیپسولز کو ملزم نے اپنے پیٹ میں چھپا رکھا تھا، برآمد شدہ مواد کی عالمی منڈی میں قیمت تقریبا دو لاکھ امریکی ڈالر کے قریب ہے، جو پاکستانی روپوں میں تقریباً ساڑھے 3 کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اے این ایف نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔