- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
- پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
- مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
- یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!
سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ کا مثالی منصوبہ بنانا چاہتے ہیں، چین
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری ’’دی بیلٹ اینڈ روڈ‘‘ کے تحت اہم منصوبہ ہے اور نئے عہد میں چین پاک تعاون کا مثالی منصوبہ بھی ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق ترجمان نے کہا کہ سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی گئی اور اس حوالے سے تیز ترین پیش رفت ہوئی ہے،اس سے نہ صرف پاکستان کیلیے شفاف، پائیدار اور بہترین توانائی فراہم کی گئی ہے بلکہ مقامی معاشی و سماجی ترقی میں نمایاں کردار سمیت ملازمت کے متعدد مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں، جسے پاکستانی حکومت اور مختلف شعبہ ہائے زندگی نے بھرپور سراہا ہے۔
ماو نینگ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر جامع مشاورت، تعمیری شراکت، مشترکہ مفادات کے اصول کی بنیاد پر باہمی سودمند تعاون کو گہرائی تک لانا چاہتا ہے اور سی پیک کو ’’ دی بیلٹ اینڈ روڈ‘‘کا مثالی منصوبہ بنانا چاہتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔