- روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیا
- صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟
- انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد
- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
حب ریور روڈ پر حادثے میں شوہر جاں بحق، بیوی اوربچے زخمی
کراچی: حب ریور روڈ پر کار اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں شوہر جاں بحق ، بیوی اور تین بچے شدید زخمی ہوگئے ۔
سعید آباد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن حب ریور روڑ پر کار اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اوران کی اہلیہ اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے کی شناخت 45 سالہ ہنسی ولد رام چند کے نام سے کی گئی جبکہ زخمیوں میں متوفی کی اہلیہ 40 سالہ پوجا اور ان کے تین بچے 14 سالہ روشنی ، 6 سالہ اجیت اور 13 سالہ راج ویر شامل ہیں۔
حادثے کے بعد لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ہنسی رام کی موت کی تصدیق کردی۔اس موقع پر متوفی کے رشتے دار مشتعل ہوگئے اوراسپتال کے عملے سے بحث و تکرار کی۔
ایدھی حکام کے مطابق حادثے کا شکار میاں بیوی اور بچے حب چوکی کے رہائشی ہیں اور وہ حب چوکی سے کراچی کی طرف آرہے تھے۔ پولیس نے حادثے کے ذمے دار ٹریلر کو قبضے میں لے لیا۔ ٹریلر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔