- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی
- خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا
- چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی
پشاور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی راہداری ضمانت منظور کرلی
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی راہدری ضمانت کی درخواست پر جسٹس ارشد علی کے روبرو سماعت ہوئی۔ عدالت نے ان کی 13 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔
ضمانت کے بعد حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے 13 دسمبرتک ضمانت منظور کرلی ہے، 2013ء سے کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، کسی اپوزیشن لیڈر یا کسی کونسلر کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا۔
حلیم عادل شیخ نے کہا کہ میرے خلاف سندھ حکومت نے 28 مقدمات درج کیے، سندھ کو آصف زرداری نے غلام بنایا ہوا ہے، 14 سال سے ڈنڈے کے زور پر حکومت چلائی جارہی ہے، زرداری مافیا نے سندھ کے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔