- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- پی ٹی آئی مذاکرات کے بجائے ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
پنوں عاقل کےقریب مسافرکوچ اور ٹرالر میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 42 افراد جاں بحق
سکھر: پنوں عاقل کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 42 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے کراچی آنے والی مسافر کوچ قومی شاہراہ پر پنوں عاقل چھاونی کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں جنہوں نے بس میں پھنسے زخمیوں اور لاشوں کو نکال کر تعلقہ اسپتال پنوں عاقل، سول اسپتال سکھر اور سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا، طبی عملے نے 42 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے مختلف علاقوں سے ہے، واقعے کے نتیجے میں مسافر کوچ کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ ٹرالر کا ڈرائیور فرار ہوگیا ہے۔
دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو زخمیوں کو بھرپور طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔