- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کا فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، ذرائع
- لاپتا افراد؛ بیشتر کیسز میں برسوں کے نتائج صفر ہیں، سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
- چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول
- وزیراعظم کی برآمدات کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کیلیے پالیسی تیار کرنے کی ہدایت
- سپریم کورٹ؛ نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل
- پاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا
- کراچی؛ تاوان نہ ملنے پر 12 سالہ بچہ قتل، مرکزی ملزم بہنوئی گرفتار
- اسمبلی اجلاس؛ گورنر پختونخوا اور صوبائی حکومت آمنے سامنے
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کپتان کا بابراعظم، رضوان کو اہم مشورہ
- دبئی سے آنیوالے 2 مسافروں سے کروڑوں مالیت کے موبائل فونز برآمد
- سائبر اور فون کال فراڈ؛ محتاط رہیے
- اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
- دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر بالآخر ڈبلن روانہ
- ویپس میں استعمال کیے گئے کیمیکل انتہائی زہریلے ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق
- بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری
- جاپان میں بیت الخلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں بن رہے ہیں؟
- پی سی بی غیر ملکی کیوریٹر کی خدمات حاصل کرنے کا خواہاں
- آئرلینڈ کی کرکٹ کنٹریکٹ تنازع میں الجھ گئی
- حکومت کو 15روز میں کلائمیٹ اتھارٹی کے قیام کا حکم
- تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں، وزیر خزانہ
سیکیورٹی خدشات کے باعث پنجاب بھرکےاسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید 3 روز کا اضافہ کردیا ہے۔
محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 9 جنوری سے کھلنا تھے تاہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تعطیلات میں 3 روز کا اضافہ کردیا گیا ہے اور اب اسکولوں میں تدریسی عمل 12 جنوری سے شروع ہوگا۔ تعطیلات میں اضافہ تمام سرکاری نیم سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔
واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تعلیمی اداروں کی حفاظت کے لئے خصوصی اقدمات کرنے شروع کردیئے ہیں جس کے تحت تعلیمی اداروں کی دیواریں اونچی کی جارہی ہیں جبکہ وہاں سیکیورٹی گارڈز بھی تعینات کئے جارہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔