- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
جاپانی ٹرین نے 603 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرکے نیا ریکارڈ قائم کرڈالا
ٹوکیو: جاپان کی میگلیو ٹرین نے 603 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر کے ایک اور منفرد ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
جاپان کی ٹرین نے تیزرفتاری کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر 603 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر کےاپنے ہی سابقہ ریکارڈ کو توڑ ڈالا جب کہ اس سے قبل دسمبر 2003 میں ایک ایسی ہی میگلیو نامی ٹرین نے 581 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کیا تھا۔
جاپان کی ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین تقریبا 10.8 سیکنڈ تک 603 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی رہی، حکام کے مطابق یہ اس ٹرین کا آزمائشی سفر تھا اور ہم اس کو 2027 تک عوام کے لیے پیش کرنا چاہتے ہیں۔
’’میگلیو‘‘ دراصل میگنیٹک لیویٹیشن کا مخفف ہے اور یہ ٹرین برقی چارج شدہ مقناطیسوں کی قوت کی مدد سے پٹڑی سے 4 انچ اوپر معلق ہو کر سفر کرتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔