- وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت کی ملاقات، معاشی تعلقات پر گفتگو
- لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
- کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے اضافے کی درخواست
- بشام چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
- غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
- چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
کراچی سمیت سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکول 11 اگست سے ہی کھلیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 3 اگست بروز پیر سے کراچی سمیت سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول کھلنے کی محکمہ تعلیم کی تجویز مسترد کردی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 3 اگست بروز پیر کو سیلاب اور بارشوں سے متاثر نہ ہونے والے علاقوں بشمول کراچی کے اسکول کھلنے کی محکمہ تعلیم کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر میں یونیفارم پالیسی ہوگی اور تمام نجی و سرکاری اسکول 11 اگست کو ہی کھولے جائیں گے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔