- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
- وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں 2.3 شدت کا زلزلہ
- جامعات میں طلبا کے اسرائیل مخالف مظاہرے ’خلل انگیزی‘ ہیں؛ امریکا
- ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم
- امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
- غصے کی حالت دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، ماہرین
- بونے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
1200سٹی وارڈنزٹریفک پولیس کیساتھ تعینات کردیے،ایڈمنسٹریٹر
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی محمد حسین سید نے کہا ہے کہ رمضان کی آمد پر بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہریوں کی آسانی اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی اور منظم انداز میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلیے 1200سٹی وارڈنز کو شہر کے 90سے زائد مقامات پر ٹریفک پولیس کے ساتھ تعینات کیا ہے
تاکہ گذشتہ سالوں کی طرح رمضان میں شہر کی سڑکوں پر ٹریفک رواں رہے اور روزہ دار افطار کے لیے وقت مقررہ پر اپنے گھروں کو پہنچ سکیں جبکہ 300سے زائدسٹی وارڈنز مساجد اور ان مقامات پر جہاں تراویح ادا کی جارہی ہے
متعین کیے گئے ہیں تاکہ نماز کیلیے آنے والے لوگوں کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ ٹریفک کو بہتر انداز میںکنٹرول کیا جاسکے، انھوں نے کہا کہ رمضان میں سٹی وارڈنز اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے شہریوں کی خدمت کیلیے کمربستہ ہیں،بلدیاتی اداروں میں جتنے محکمے ہیں سب کام کرنے کی تنخواہ لیتے ہیں لیکن سٹی وارڈنز رضاکار ہیں جو اپنی تنخواہ سے کئی گنا زیادہ کام کرتے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔