- راولپنڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ڈی جی ریسکیو 1122 جاں بحق
- خاتون مسافر کو عملے نے منہ اور ہاتھ پر ٹیپ لگا کر سیٹ سے کیوں باندھا تھا
- کراچی؛ عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات، کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 5 جاں بحق
- خوش رہیں، سلامت رہیں؛ مودی کا عید پر پیغام
- طیارے جتنی آواز پیدا کرنے والی انتہائی چھوٹی مچھلی
- انٹرنیٹ پر زیادہ وقت گزارنے سے دماغی افعال شدید متاثر ہوتے ہیں
- اپنا حق لینا جانتے ہیں، اب کی بار کشتیاں جلا کر نکلیں گے، وزیراعلیٰ پختونخوا
- پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں، آرمی چیف
- گورنر پنجاب بچوں سے عید ملنے ایس او ایس ولیج پہنچ گئے، 10 لاکھ عطیہ دینے کا اعلان
- پنجاب کے بجٹ میں کسان کارڈ کیلیے 10 ارب روپے مختص
- پختونخوا میں حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، عیدالاضحیٰ پر بھی لوڈشیڈنگ جاری
- لگتا نہیں مولانا فضل الرحمان انتشاری ٹولے کا کوئی اثر لیں گے، رانا ثناء
- غزہ پر اسرائیلی جارحیت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 37ہزار سے متجاوز
- سیکرٹری داخلہ پنجاب قیدی بچوں سے ملنے جیل پہنچ گئے، مل کر کھانا کھایا
- اس عید پر غزہ کے بے گھر مسلمان بہت درد اور تکلیف میں ہیں، صدر جوبائیڈن
- حکومت نے 24 کروڑ عوام کو بجلی کی ننگی تار پر لٹکا دیا ہے، شیخ رشید
- اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج؛ پی ٹی آئی خاتون رہنما سمیت کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
- شام سے درمیانی شب تک ورزش شوگر کنٹرول کرنے میں معاون
- پھیپڑوں میں جاکر کینسر کا علاج کرنے والے مائیکرو بوٹس تیار
- شادی کیلیے نوکری کی شرط، امیدوار نے درخواستِ ملازمت میں اپنا ’حالِ دِل‘ لکھ دیا
حیدرآباد کے قریب کارروائی میں اسد کھرل گرفتار، رینجرزذرائع
![اسد کھرل کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ذرائع - فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2016/07/563340-asadkharal-1469124047-241-640x480.gif)
اسد کھرل کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ذرائع - فوٹو: فائل
حیدرآباد: رینجرز ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے قریب کارروائی کے دوران اسد کھرل کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
رینجرز ذرائع کے مطابق حساس اداروں کے تعاون سے حیدرآباد کے قریب کارروائی کے دوران اسد کھرل کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور ان سے مختلف معاملات پر تفتیش جاری ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ اسد کھرل گرفتاری؛ وزیرداخلہ اور ڈی جی رینجرز سندھ میں اختلافات کے خاتمے لیے قائم علی شاہ ثالث بن گئے
واضح رہے کہ اسد کھرل کو سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور سیال کے بھائی طارق سیال سمیت اہم شخصیت کے فرنٹ مین کے طور پر جانا جاتا ہے۔ رینجرز نے لاڑکانہ میں اسد کھرل کو کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتارکیا تھا لیکن علاقے کی کچھ بااثرشخصیات کے نجی گارڈز اور پولیس کی مدد سے ملزم کو رینجرز کی حراست سے چھڑالیا گیا تھا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ لاڑکانہ ؛ نیب کو مطلوب اسد کھرل کوبا اثرافراد نے رینجرز سے زبردستی چھڑا لیا
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔