- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- پی ٹی آئی مذاکرات کے بجائے ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
نوازشریف سے حسد نےعمران خان کو ذہنی مریض بنادیا ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سوتے جاگتے نوازشریف کا خیال ستاتا ہے انہیں نوازشریف کے حسد نے ذہنی مریض بنادیا ہے۔
ڈیرہ غازی خان میں عمران خان کی تقریر کے رد عمل میں وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کو سوتے جاگتے نوازشریف کا خیال ستاتا ہے، نوازشریف سے حسد نے عمران خان کو ذہنی مریض بنادیا ہے، حسد کا کوئی علاج نہیں، بس دعا کرسکتی ہوں کہ اللہ انہیں ہدایت دے اور انہیں مبارک ہو وزیراعظم ڈیوس کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: نوازحکومت کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان عدالت میں ایک الزام ثابت نہیں کر سکے اور عدالت میں مریم نوازبھی فلیٹس کی مالک نہیں نکلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جلسوں میں بڑھکیں لگانے کے بجائے عدالت میں ثبوت دیں اور وہ سرکاری اسکول دکھائیں جہاں ان کے بچے پڑھتے ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔