- پانچواں ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
- طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق
- وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
- کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ کو تجاویز
- پنجاب اور لاہور کے بیشتر اضلاع میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
- امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان
- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا
- وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
- ارشدشریف قتل کیس؛ حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع
- کارکردگی نہ دکھانے والے ججز کو اٹھا کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
- سونے کی قیمت میں کمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری
- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج
ڈاکٹرعاصم کانام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈاکٹر عاصم کے وکلا کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ ، محکمہ داخلہ سندھ نیب، اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم علاج معالجے کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں لیکن سندھ ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، سپریم کورٹ ڈاکٹرعاصم کاپاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے اورحکومتی اداروں کو ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانگی میں رکاوٹیں ڈالنے سے روکا جائے۔
واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔