- لاہور؛ سب انسپکٹر کا ٹریفک اسسٹنٹ پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
- ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیا
- 565 میٹرک ٹن چینی، سگریٹ، کپڑا، ایرانی تیل برآمد کرلیا گیا
- ایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد کیخلاف تحقیقات کا حکم
- پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان
- غزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمی
- حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے
- این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری
- وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش
- ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردی
- ایک منٹ میں 110 پینسلیں توڑنے کا عالمی ریکارڈ
- سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشاف
- گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ وضع
- بشکیک سے 140 طلبا کو لے کر پرواز لاہور پہنچ گئی
- ’’ کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی ہے‘‘
- کراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کا پولیس کو رشوت دینا مہنگا پڑ گیا
- کراچی: گریڈ 17 کا افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سُنا سکا
- عالمی بینک کی پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی
- افغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
فیصل آباد میں واسا انتظامیہ کی بے حسی 3 زندگیاں نگل گئی
فیصل آباد: سدھو پورہ کے محلہ رشید آباد میں گٹرکی صفائی کرتے ہوئے تین افراد جان کی بازی ہارگئے۔
فیصل آباد میں سدھوپورہ کے محلہ رشید آباد میں ابلتے گٹروں سے تنگ شہریوں کوجب واسا حکام نے لفٹ نہ کروائی توانہوں نےنجی طور پر ایک شخص سے گٹرکی صفائی شروع کروادی۔ اشفاق نامی شخص جوں ہی گٹر میں اتراتوزہریلی گیس سے بے ہوش ہوگیا، پاس کھڑے اس کے تین ساتھیوں نے اسے بچانے کی کوشش کی توان کی حالت بھی غیرہوگئی، اشفاق موقع پرجاں بحق ہوگیا جب کہ 3 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دوران علاج اعجازاورشہزاد بھی دم توڑگئے جب کہ تیسرے شخص کی حالت تشویشناک ہے۔
ورثاء نے لاشیں سڑک پررکھ کرواسا کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ واسا ملازمین تنخواہیں لینے کے باوجود علاقے میں صفائی کے لیے نہیں آتے۔ مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے غفلت کے مرتکب ایم ڈی واسا اوردوسرے ملازمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔