تازہ ترین 
< >
rss

 عادل جواد

پاسپورٹ کا اجرا بحران اختیار کر گیا، 7لاکھ پاسپورٹ نہ بن سکے

ایجنٹ مافیاپاسپورٹ کی یقینی فراہمی پر25ہزاررشوت وصول کرنےلگی،عملےاورشہریوں میں تلخ کلامی اور مارکٹائی معمول بن گئی.

March 26, 2013

پاسپورٹ بحران شدید9ماہ بعد لیمی نیشن پیپر کی خریداری کا ٹھیکہ دیدیا گیا

عجلت کو وجہ بناکر اوپن ٹینڈر طلب نہیں کیے گئے،پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کاٹھیکہ دیدیا گیا.

March 23, 2013

دبئی ودیگرممالک کاپاسپورٹ پردستی مہرتسلیم کرنے سے انکار

مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی دستی مہرسے تجدیدعالمی امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی قرار

March 21, 2013

صبر کا پیمانہ لبریز پاسپورٹ آفس پر شہریوں کا دھاوا

دسمبر اور جنوری میں درخواست دینے والوں کو تاحال پاسپورٹ فراہم نہیں کیے گئے۔

March 19, 2013

رحمٰن ملک کا قوم کو نیا تحفہ، پاکستانی پاسپورٹ بے وقعت ہونے کا خدشہ

مشین ریڈایبل پاسپورٹس پرمیعاد دستی مہرسے بڑھائی جائے،وزیرداخلہ کاجاتے جاتے انوکھا حکم ،نوٹیفکیشن بھی جاری

March 16, 2013

پاسپورٹ کے اجرا میں تعطل،6لاکھ سے زائد درخواستیں التوا کا شکار

صرف وی وی آئی پی شخصیات کے پاسپورٹ بن رہے ہیں،افسران نے دفاتر میں بیٹھنا اور ٹیلی فون سننا بھی بند کردیے.

March 14, 2013

چیئرمین اینٹی کرپشن کو2سال کا کنٹریکٹ دینے کی منظوری

عدالت کی جانب سے کنٹریکٹ پر موجود پولیس افسران کی برطرفی کے باوجود وزیراعلیٰ کا اقدام

March 12, 2013

شہریوں پر بجلی کرگئی، کےای ایس سی نےبھاری اضافہ بل جاری کردیے

بلنگ افسران چوری کےنام پربلاجواز اضافی بل جاری کرنےلگے،بھاری بل لازمی بھرناہوتا ہےچوری کاکوئی ثبوت پیش نہیں کیا جاتا.

March 11, 2013

پاسپورٹ کا اجرا بند، ایجنٹ مافیا سرگرم

ریجنل آفسز میں مشینوں کی خرابی کے بینر آویزاں،وی آئی پیز اور ایجنٹوں کوپاسپورٹ کی فراہمی جاری،حکام بحران حل کرنے۔۔۔

March 10, 2013

پرنٹنگ مشینیں خراب ہوگئیں، پاسپورٹ کی طباعت غیر معینہ مدت کیلیے معطل

لاکھوں درخواستیں تعطل کا شکار ہوگئیں، بحران کے حل کے بجائے پاسپورٹ کی پرنٹنگ بند ہونے کے بینرز آویزاں کردیے گئے

March 2, 2013
14