تازہ ترین 
< >
rss

 عادل جواد

ایف آئی اے افسران بیرون ملک سے بے دخل افراد کو لوٹنے لگے

بیرونی ممالک سے بے دخل گرفتار شہریوں کو ایف آئی اے افسران بھاری فیس پر مخصوص وکیل کرنے پر مجبور کرتے تھے

November 26, 2013

ٹڈاپ مالی اسکینڈل: کمپنیوں نے 5 کروڑ روپے لوٹا دیے

ایکسپورٹرزکی بڑی تعدادنے آئندہ چنددنوں میں لوٹی گئی رقم واپس کرنیکی یقین دہانی کرادی

November 25, 2013

ٹی ڈی اے اسکینڈل، سابق ڈی جی عبدالکریم داؤد کا پوتا گرفتار

اسکینڈل کے مرکزی کردار نے 4 ارب روپے کاغذی کمپنیوں کو جاری کرنیکا اعتراف کرلیا۔

November 20, 2013

منی لانڈرنگ کیخلاف قائم ادارہ 6 سال بعد بھی مقاصد حاصل نہ کرسکا

مالیاتی نظام میں سقم دور کرنے کیلیے عالمی اداروں کا حکومت پر شدید دباؤ ہے.

November 18, 2013

کسٹم اور ایف آئی اے حکام ہنڈی، حوالے کے سرپرست بن گئے

کھیپیے روزانہ لاکھوں ڈالر دبئی سمیت مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک کو منتقل کررہے ہیں.

November 11, 2013

ای او بی آئی کرپشن؛ چوہدری وجاہت کے دست راست کو 25 کروڑ دیے، مرکزی ملزم کا انکشاف

واحد خورشید کے بیان پر ایف آئی اے نے اسٹیٹ بینک سے وفاقی وزیراور انکے اہل خانہ کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

November 9, 2013

ٹیکسٹائل کمپنیوں کا فراڈ: کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی

ملک کی صف اول کی ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک کو10کروڑ روپے ٹیکس چوری کرنے کے الزام میں گرفتارکیاگیا، مزید تحقیقات جاری

November 7, 2013

کے ای ایس سی کے افسران بجلی چوروں کیخلاف کارروائی میں رکاوٹ بن گئے

ایف آئی اے کی ٹاسک فورس کو وصول ہونے والی 90 فیصد سے زائد شکایات کے ای ایس سی کے خلاف ہیں

November 5, 2013

پاکستان واپسی پر امیگریشن کی مہر نہ لگوانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

برطانوی بارڈر ایجنسی نے پچھلی تاریخوں میں آمد کی مہر لگوانے والے شہریوں سے متعلق پاکستان سے وضاحت طلب کرلی.

October 31, 2013

کراچی میں 4ارب ڈالر کی لاگت سے ایٹمی بجلی گھر کا تعمیراتی کام شروع

ایٹمی بجلی گھرکا منصوبہ دوست ملک چین کے تعاون سے6 سے7سال میں مکمل کیاجائے گا،باقاعدہ افتتاح وزیراعظم کریں گے

October 24, 2013
10